2020

Home2020

عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی فاشسٹ حکومت کے قبضہ کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین …

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کا کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے پاکستان کے عزم کا اعادہ ‘ شہریار خان آفریدی کا ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے پاکستان کے عزم کا …

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اورمیرج ہالز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات،کورونا وائرس وبا کے باعث معاشی نقصانات سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمعہ کو ہوٹلز، ریسٹورنٹس اورمیرج ہالز ایسوسی ایشن کے وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی …

پاکستان کو ڈیجیٹل چیلنجر بینک کی ضرورت ہے ،سید ذوالفقار بخاری

یو اے ای حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وباءکے بعد پاکستانیوں کو ملازمتوں کے لئے ترجیح دی جائے گی، معاون خصوصی سیّد ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے دوران سعودی عرب اور متحدہ …

چیف آرگنائزر سیف اﷲ خان نیازی کی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اﷲ خان نیازی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے …

چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس‘ وزیراعظم پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ نشر ہو نے کا سختی سے نوٹس

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی سربراہی میں …

حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کیلیے بہترین ترغیبات اور منافع بخش پیکج کے ذریعے معاشی استحکام کی حکمت عملی پر عمل ہیرا ہے،عبد الرزاق داود

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داود نے کہا ہے کہ حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کو بہترین ترغیبات اور منافع بخش …

سابق فاٹاکے علاقوں میں یوٹیلیٹی سٹورز قائم کیے جائیں گے، ملک بھرمیں 50 ہزارنئے یوٹیلیٹی سٹورز کھولے جائیں گے،مرادسعید

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کوبتایا گیاہے کہ سابق فاٹاکے علاقوں میں یوٹیلیٹی سٹورز قائم کئے جائیں گے۔ جمعہ کوقومی اسمبلی میں عبدالاکبرخان چترالی اورعلی …