2020

Home2020

نون لیگ کا بیان محض ضیاءکی باقیات کی سوچ کا عکاس ہے،پیپلزپارٹی سندھ کا حشر نشر کر رہی ہے انہیںاس پر توجہ دینی چاہیے، زرتاج گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نون لیگ کا واہیات بیان محض ضیاءکی باقیات کی سوچ کی …

وزارتِ تجارت اور پاشا آئی ٹی کے شعبہ کی برآمدات بڑھانے کے لئے باہمی تعاون سے کام کریں گے، مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا ہے کہ وزارتِ تجارت اور پاشا آئی ٹی کے شعبہ کی برآمدات بڑھانے …

ایران میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام بھارت کی طرف سے کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے مضمرات پر غور کرنے کے لئے پاکستانی طلباء کے ساتھ ویڈیو سیشن

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ایران میں پاکستانی سفارتخانہ نے بھارت کی انتہا پسند حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں …