بہاول پور۔ 14 جنوری (اے پی پی):21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے 15 فروری تک منعقد ہوگی۔ محکمہ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10فروری کو بہاول پورمیں افتتاحی تقریب منعقد ہوگی، 11 فروری کو ریس میں شریک گاڑیو ں کا ٹیکنیکل معائنہ اورڈرائیورز کانفر نس ہوگی، 12 فروری کو دل وش سٹیڈیم ڈیر اور میں تمام کیٹگریز کا کوالیفائنگ راونڈ، 13 فروری کو مرد …
21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے شروع ہوگی

مزید خبریں
بہاول پور۔ 14 جنوری (اے پی پی):21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے 15 فروری تک منعقد ہوگی۔ محکمہ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10فروری کو بہاول پورمیں افتتاحی تقریب منعقد ہوگی،
11 فروری کو ریس میں شریک گاڑیو ں کا ٹیکنیکل معائنہ اورڈرائیورز کانفر نس ہوگی، 12 فروری کو دل وش سٹیڈیم ڈیر اور میں تمام کیٹگریز کا کوالیفائنگ راونڈ، 13 فروری کو مرد اور خوا تین کیٹگریز ریس کا پہلا راونڈ،14 فروری کو سٹاک کٹیگری اور کلچرل نائٹ جبکہ 15 فروری کو مرد اور خواتین کٹیگریز سیکنڈ راؤنڈ ڈرٹ بائیک کواڈ ریس،ٹرک ریس اور تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جائے گی۔








