32 کروڑ ڈالر کے ایرانی قالینوں کی برآمدات

تہران ۔ 19 مارچ (اے پی پی) ایرانی قالینوں کے قومی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ گیارہ مہینوں کے دوران ایران نے 32 کروڑ ڈالر کے قالین بیرون ملک برآمد کئے ہیں۔ایرانی قالینوں کے قومی مرکز کے سربراہ حمید کارگر نے ایرانی قالینوں کی برآمدات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ32 کروڑ ڈالر کے برآمد کئے جانے والے قالینوں میں سے …

تہران ۔ 19 مارچ (اے پی پی) ایرانی قالینوں کے قومی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ گیارہ مہینوں کے دوران ایران نے 32 کروڑ ڈالر کے قالین بیرون ملک برآمد کئے ہیں۔ایرانی قالینوں کے قومی مرکز کے سربراہ حمید کارگر نے ایرانی قالینوں کی برآمدات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ32 کروڑ ڈالر کے برآمد کئے جانے والے قالینوں میں سے نصف کے قالین صرف امریکہ برآمد کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply