اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) موسمیاتی تغیرات کے باعث قدرتی وسائل کو نقصان کا سامنا ہے جبکہ سیلابوں، بارشوں سمیت دیگر مختلف قدرتی آفات کی وجہ سے قومی بجٹ کو سالانہ 3 تا 4 فیصد کا خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق صرف سیلابوں کے باعث مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 0.5 تا 0.8 فیصد کا سالانہ نقصان پہنچ رہا …
پاکستان کو 1996ءتا 2015ء، 133 قدرتی آفات سے 3823.17 ملین ڈالر کا نقصان.ہوا ہے،عالمی بینک کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) موسمیاتی تغیرات کے باعث قدرتی وسائل کو نقصان کا سامنا ہے جبکہ سیلابوں، بارشوں سمیت دیگر مختلف قدرتی آفات کی وجہ سے قومی بجٹ کو سالانہ 3 تا 4 فیصد کا خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق صرف سیلابوں کے باعث مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 0.5 تا 0.8 فیصد کا سالانہ نقصان پہنچ رہا ہے۔








