وزیراعظم محمد نواز شریف کی عظیم عوامی ہال میں چینی ہم منصب لی کیان کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو

بیجنگ ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چین مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے اور اس مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعے پرامن حل چاہتا ہے، چین کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہی ہیں،پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے۔ ۔ ہفتہ کو …

بیجنگ ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چین مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا ہے اور اس مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعے پرامن حل چاہتا ہے، چین کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہی ہیں،پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے۔ ۔ ہفتہ کو اپنے چینی ہم منصب لی کیان کے ساتھ عظیم عوامی ہال میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کی ہے اور مستقبل میں بھی یہ عمل جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔

Leave a Reply