اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی)وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سیزفائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کی قیمت پر بھارت سے تجارت بڑھانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ‘ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی ہمیں تجارت سے زیادہ عزیز ہے۔ جس پر پوری قوم پختہ یقین رکھتی …
چیئرمین قائمہ کمیٹی ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی)وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سیزفائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کی قیمت پر بھارت سے تجارت بڑھانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ‘ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی ہمیں تجارت سے زیادہ عزیز ہے۔ جس پر پوری قوم پختہ یقین رکھتی ہے۔جمعرات کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی بجائے پاکستان کو ایران اور چین کی منڈیوں میں اپنے رابطوں کو فروغ دینا چاہئے









