وزارت خزانہ نے فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد کے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کیلئے ایک ارب روپے جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد کے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ نے ایک ارب روپے جاری کئے ہیں۔ بے گھر افراد کو معاوضہ جات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 8 ارب روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply