8 واں گرلز تھروبال ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 8 واں گرلز تھروبال ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ پاکستان تھروبال فیڈریشن نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میںانڈر 14-، انڈر 17- اور سنیئر کیٹگریز کے مقابلے …

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 8 واں گرلز تھروبال ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ پاکستان تھروبال فیڈریشن نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میںانڈر 14-، انڈر 17- اور سنیئر کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں اور یہ مقابلے 16 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply