انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان، سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں9 جولائی تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلا کو دلائل پیش کرنے کی ہدایت کی
9مئی جلائو گھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

مزید خبریں
لاہور۔11جون (اے پی پی):انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان، سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں9 جولائی تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن اور ملزمان کے وکلا کو دلائل پیش کرنے کی ہدایت کی۔
جمعرات کو سماعت کے دوران ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی، انکے خلاف مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو نذر آتش کرنے، جناح ہائوس کے قریب جلائو گھیرا،ئو تھانہ شادمان سمیت مختلف تھانوں میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات درج ہیں۔







