راولپنڈی ۔ 13 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن منصور احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اتوار کو جاری پیغام کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار …
بری فوج کے سربراہ کا سابق اولمپیئن منصور احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 13 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن منصور احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اتوار کو جاری پیغام کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔








