کراچی ۔ 15 مئی (اے پی پی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس (کل) بدھ کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ¿ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا
ماہ رمضان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا،

مزید خبریں