اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کھادوں پر ٹیکس میں کمی ‘ سرکاری ملازمین کے کنوینس الاﺅنس اور صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے سینٹ کی مجموعی طور پر 42 سفارشات کی کلی اور جزوی طور پر منظوری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ملک کا مالیاتی استحکام اور جمہوریت کا فروغ ہے‘ غریب اور کم آمدنی والے افراد کے …
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کھادوں پر ٹیکس میں کمی ‘ سرکاری ملازمین کے کنوینس الاﺅنس اور صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے سینٹ کی مجموعی طور پر 42 سفارشات کی کلی اور جزوی طور پر منظوری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ملک کا مالیاتی استحکام اور جمہوریت کا فروغ ہے‘ غریب اور کم آمدنی والے افراد کے لئے ٹیکسوں میں جو ریلیف دیا گیا ہے ملکی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی‘ بجٹ میں زرعی شعبے اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے بھی تاریخی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔








