قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے93 مطالبات زر کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ 15 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے93 مطالبات زر کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کی جانب سے ان مطالبات زر پر کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی تھی جبکہ 59 مطالبات زر پر کٹوتی کی تحریکیں جمع کرائی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پہلے 93 مطالبات زر منظوری کے لئے پیش کئے جن …

اسلام آباد۔ 15 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے93 مطالبات زر کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کی جانب سے ان مطالبات زر پر کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی تھی جبکہ 59 مطالبات زر پر کٹوتی کی تحریکیں جمع کرائی گئیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پہلے 93 مطالبات زر منظوری کے لئے پیش کئے جن پر اپوزیشن کی جانب سے کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی تھی۔

مزید خبریں