اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پارلیمانی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کا اجلاس منگل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیریں رحمن، شاہ محمود قریشی، سیّد نوید قمر، شیریں مزاری، سرتاج عزیز، آفتاب احمد خان شیرپاﺅ، حاجی غلام احمد بلور، الحاج شاہ جی …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پارلیمانی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کا اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پارلیمانی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کا اجلاس منگل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیریں رحمن، شاہ محمود قریشی، سیّد نوید قمر، شیریں مزاری، سرتاج عزیز، آفتاب احمد خان شیرپاﺅ، حاجی غلام احمد بلور، الحاج شاہ جی گل آفریدی، صاحبزادہ طارق اﷲ، میاں حاصل بزنجو، زاہد حامد، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ، بیرسٹر ظفر اﷲ خان، محمود بشیر ورک، خالد مقبول صدیقی، بلال رحمن اور سیّد غازی گلاب جمال نے شرکت کی۔








