قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق قائم مقام صدر نے بجٹ کے مالیاتی بل 2018-19ءپر دستخط کر دیئے۔ مالیاتی بل پارلیمنٹ نے منظور کر کے صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔