اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ 10 ملی میٹر بارش …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ 10 ملی میٹر بارش میرکھانی میں ریکارڈ کی گئی۔








