پھلوں کی برآمدات میں رواں سال کے دوران 4.74 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 4.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں پہَے دس ماہ کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات 358.23 ملین ڈالر تک بڑھی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 342.01 ملین …

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 4.74 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں پہَے دس ماہ کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات 358.23 ملین ڈالر تک بڑھی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 342.01 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔