لندن۔31مئی (اے پی پی)عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں کو جمعرات کو استحکام رہا جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی صورتحال اور امریکا اور چین کے درمیان پیدا ہونے والی نئی تجارتی کشیدگی ہے۔سپاٹ گولڈ فیوچر ٹریڈینگ میں1,297 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کی جون کے لئے سپلائی 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1,297 ڈالر فی اونس طے پائی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں کو استحکام