پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ریکوری گزشتہ 5 سال کے دوران312 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ریکوری گزشتہ 5 سال کے دوران312 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ پی اے سی کے فیصلوں کے نتیجے میں قومی خزانے میں مزید رقوم جمع ہوں گی۔ پی اے سی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق 11مئی 2013 ءکے انتخابات کے بعد وجود میںآنے والی قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے قائد …

اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ریکوری گزشتہ 5 سال کے دوران312 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ پی اے سی کے فیصلوں کے نتیجے میں قومی خزانے میں مزید رقوم جمع ہوں گی۔ پی اے سی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق 11مئی 2013 ءکے انتخابات کے بعد وجود میںآنے والی قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی سربراہی میں کام کاآغاز کیا ۔ عملدرآمد کے حوالے سے قائم ذیلی کمیٹی سمیت 5 ذیلی کمیٹیاں قائم کی گئیں جنہوں نے پی اے سی کے ہزاروں کی تعداد میں زیر التواءآڈٹ اعتراضات نمٹائے گی۔