سنگا پور ۔ 26 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے0.25 فیصد کم ہو 66.87 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.1فیصد کمی کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل طے …
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور ۔ 26 جنوری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار ہے ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے0.25 فیصد کم ہو 66.87 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.1فیصد کمی کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل طے پائے۔









