اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ایئر فورس نے جمعہ کو ایک آپریشن کے ذریعے اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی 90 فیصد آگ بجھا دی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ایئر فورس کے ہیلی کاپٹرز کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق …
آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ایئر فورس نے ایک آپریشن کے ذریعے اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی 90 فیصد آگ بجھا دی،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ایئر فورس نے جمعہ کو ایک آپریشن کے ذریعے اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی 90 فیصد آگ بجھا دی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی ایوی ایشن اور پاکستان ایئر فورس کے ہیلی کاپٹرز کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق تقریباً 41 پروازوں کے ذریعہ متاثرہ علاقوں پر پانی کی بڑی بکٹس گرائی گئیں۔








