کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اپریل کے دوران 10.53 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی ملکی برآمدات میں 10.53 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2018ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات کا حجم 30.82 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل 2017ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 27.88 ملین ڈالر کا …

اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی ملکی برآمدات میں 10.53 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2018ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات کا حجم 30.82 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں اپریل 2017ءکے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے 27.88 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔