برلن ۔ 28 جون (اے پی پی)یورپی اتحاد کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے اس وقت تک غیر رسمی بات چیت نہیں کی جائے گی جب تک اتحاد چھوڑنے کے لیے باضاطہ درخواست نہیں دی جاتی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برلن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند اور اطالوی وزیراعظم میٹیو رینزی سے بات چیت ہوئی۔ان ملاقاتوں کے بعد جرمن چانسلر نے ایک مشترکہ …
برطانوی ریفرنڈم میں یورپی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ تکلیف دہ اور افسوسناک ہے،جرمن چانسلر

مزید خبریں
برلن ۔ 28 جون (اے پی پی)یورپی اتحاد کے رہنماو¿ں کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے اس وقت تک غیر رسمی بات چیت نہیں کی جائے گی جب تک اتحاد چھوڑنے کے لیے باضاطہ درخواست نہیں دی جاتی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برلن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند اور اطالوی وزیراعظم میٹیو رینزی سے بات چیت ہوئی۔ان ملاقاتوں کے بعد جرمن چانسلر نے ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی ریفرنڈم میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے اسے بہت تکلیف دہ اور افسوسناک قرار دیا۔








