نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 04 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ اس دوران پاک فضائیہ کے سربراہ نے نگران وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔