اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں 47فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018تک پاکستان نے دالوں کی درآمدات پر 442.731 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 47 فیصد کم ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے 10مہینوں میں پاکستان نے …
دالوں کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 47 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں 47فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2018تک پاکستان نے دالوں کی درآمدات پر 442.731 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 47 فیصد کم ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے 10مہینوں میں پاکستان نے دالوں کی برآمدات پر835.3 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیاتھا۔








