کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے ہوئے اور کموڈٹی انڈیکس 3506 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹلز، انرجیاورکوٹس/فاریکس کے 4.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد8,494رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت1.512بلین روپےتھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونےوالے سودوں کی مالیت798.884ملین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے …
پی ایم ای ایکس میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے طے

مزید خبریں
کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4 ارب روپے سے زائد کے سودے ہوئے اور کموڈٹی انڈیکس 3506 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹلز، انرجیاورکوٹس/فاریکس کے 4.222بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد8,494رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت1.512بلین روپےتھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونےوالے سودوں کی مالیت798.884ملین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت642.058ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت489.012ملین روپے, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت190.715 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت186.291 ملین روپے,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 113.621 ملین روپے,چاندی کے سودوں کی مالیت 85.266 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 85.194ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 70.871ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 40.088 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 15لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.107ملین روپے تھی۔








