کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی)روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ۔روئی کی قیمتیں گزشتہ روز 100روپے فی من مزید اضافے کے ساتھ پچھلے 17 سال کی بلند ترین سطح 8 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں ۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ کاٹن ائیر 2010-11ءمیں پاکستان میں روئی کی قیمتیں 14 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی تھیں جبکہ …
روئی کی قیمتیں17 سال کی بلند ترین سطح 8 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں

مزید خبریں
کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی)روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ۔روئی کی قیمتیں گزشتہ روز 100روپے فی من مزید اضافے کے ساتھ پچھلے 17 سال کی بلند ترین سطح 8 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں ۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ کاٹن ائیر 2010-11ءمیں پاکستان میں روئی کی قیمتیں 14 ہزار روپے فی من تک پہنچ گئی تھیں جبکہ کاٹن ائیر 2017-18ءمیں روئی کی قیمتیں 8 ہزار روپے فی من تک پہنچی تھیں جبکہ گزشتہ روز روئی کی قیمتیں 17 سال کی نئی بلند ترین سطح 8 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں ہیں اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران اس کی قیمتوں میں مزید تیزی کا رجحان سامنے آئے گا ۔








