اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) بڑے صنعتی اداروں کی شعبہ (ایل ایس ایم) میں کیمیکل کے شعبہ کا حصہ 2 فیصد سے بھی کم ہے جبکہ شعبہ کا سالانہ ریونیو 3 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق کیمیکل کے شعبہ میں ترقی کی وسیع امکانات موجود ہیں جس سے استفادہ کیلئے شعبہ پر خصوصی توجہ کی ضرورت …
بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ میں کیمیکل کے شعبہ کا حصہ 2 فیصد سے بھی کم ، سالانہ ریونیو 3 ارب ڈالر ہے، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) بڑے صنعتی اداروں کی شعبہ (ایل ایس ایم) میں کیمیکل کے شعبہ کا حصہ 2 فیصد سے بھی کم ہے جبکہ شعبہ کا سالانہ ریونیو 3 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق کیمیکل کے شعبہ میں ترقی کی وسیع امکانات موجود ہیں جس سے استفادہ کیلئے شعبہ پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔








