قومی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی)قومی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیاءنے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلئے نام بھیجنے کی آخری تاریخ 11مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے6کھلاڑیوں اور 3آفیشلز کے نام پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشیاءکے سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر کو بر وقت بھیجوا دیئے ہےں۔