اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 3274 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ جاری مالی سال کے لئے ایف بی آر کے لئے ٹیکس وصولیوں کا نظر ثانی شدہ ہدف 3935 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے حکام نے کہا ہے …
ایف بی آر نے 11 ماہ کے دوران 3,274 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں، جاری مالی سال کے لئے ٹیکس وصولیوں کا نظر ثانی شدہ ہدف 3,935 ارب روپے مقرر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 3274 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ جاری مالی سال کے لئے ایف بی آر کے لئے ٹیکس وصولیوں کا نظر ثانی شدہ ہدف 3935 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے حکام نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے آخری ماہ جون کے دوران ایف بی آر کو ہدف کے حصول 661 ارب روپے کے ٹیکسز اکٹھے کرنے ہوں گے۔








