نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔