اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ہفتہ کو نماز عید الفطر سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس کراچی میں ادا کی۔ صدر مملکت نے اس موقع پر ملکی سالمیت، ترقی اور قوم کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ صدر ممنون حسین وہاں پر موجود لوگوں سے فرداً فرداً عید ملے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔
صدر مملکت ممنون حسین نے نماز عید الفطر سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس کراچی میں ادا کی