سری نگر، محمد یاسین ملک بھارتی فورسز کے ہاتھوں زخمی ہونیوالے نوجوان کی عیادت کیلئے صورہ ہسپتال گئے

سرینگر ۔18 جون (اے پی پی)جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک عید کے دن بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے نوجوان کی عیادت کیلئے صورہ ہسپتال سرینگر گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے شدید زخمی نوجوان عبدالمجید وار سے بھی ملاقات کی ۔ اس موقع پرانہوںنے کہاکہ عبدالمجید بھارتی فورسز کی طرف سے پیلٹ گن کے وحشیانہ استعمال کا نشانہ بنا ہے ۔ انہوںنے …

سرینگر ۔18 جون (اے پی پی)جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک عید کے دن بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے نوجوان کی عیادت کیلئے صورہ ہسپتال سرینگر گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے شدید زخمی نوجوان عبدالمجید وار سے بھی ملاقات کی ۔ اس موقع پرانہوںنے کہاکہ عبدالمجید بھارتی فورسز کی طرف سے پیلٹ گن کے وحشیانہ استعمال کا نشانہ بنا ہے ۔ انہوںنے زخمی نوجوان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوںنے متعلقہ ڈاکٹروں سے بھی ملاقات کی اور عبدالمجید کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

مزید خبریں