سرینگر ۔ 19 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پامپور کے گاﺅں سامبورہ میں بھارتی فوجیوںکی طرف سے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران چار نوجوانوںکوانسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے کیلئے اپنی گاڑی کے آگے بیٹھنے پر مجبورکرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ویڈیو میں فوجیوںکی طرف سے کشمیری نوجوانوںکو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے پر مظاہرین کو شورمچاتے ہوئے دکھایا …
کشمیری نوجوانوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

مزید خبریں
سرینگر ۔ 19 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پامپور کے گاﺅں سامبورہ میں بھارتی فوجیوںکی طرف سے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران چار نوجوانوںکوانسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے کیلئے اپنی گاڑی کے آگے بیٹھنے پر مجبورکرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ویڈیو میں فوجیوںکی طرف سے کشمیری نوجوانوںکو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے پر مظاہرین کو شورمچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔








