یمن بحران کو مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے،ایرانی صدر

تہران ۔ 20 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ترک خبررساںدارے کے مطابق کے مطابق روحانی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الا ثانی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے یمن کی بحیرہ احمر کے ساحلوں پر واقع الحدیدہ بندر گاہ پر ہونےو الی جھڑپوں کاذکر کیا۔ اس دوران روحانی نے اس بات …

تہران ۔ 20 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ترک خبررساںدارے کے مطابق کے مطابق روحانی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الا ثانی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے یمن کی بحیرہ احمر کے ساحلوں پر واقع الحدیدہ بندر گاہ پر ہونےو الی جھڑپوں کاذکر کیا۔ اس دوران روحانی نے اس بات پر زور دیا کہ یمنی بحران کو جنگ سے نہیں سیاسی طریقوں سے حل کیے جانے کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں