جنوبی شام میں سات لاکھ سے زائد شامیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 30 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ میں حقوق انسانی کے شعبے کے سربراہ زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ جنوبی شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے فرار ہونے والے شامی شہریوں کو حکومتی چیک پوسٹوں سے پیسے لے کر گزرنے دیا جا رہا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روس کی مدد سے شامی صدر بشار الاسد کی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے میں …

اقوام متحدہ ۔ 30 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ میں حقوق انسانی کے شعبے کے سربراہ زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ جنوبی شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے فرار ہونے والے شامی شہریوں کو حکومتی چیک پوسٹوں سے پیسے لے کر گزرنے دیا جا رہا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روس کی مدد سے شامی صدر بشار الاسد کی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے میں درعا صوبے میں شدید فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔

مزید خبریں