اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبایانہیں کیا جاسکتا سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 30 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارہ ’ این آئی اے‘ کی طرف سے کشمیر ی حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو جھوٹے اور من گھڑٹ مقدمات میں ملوث کر کے انہیں پابندسلاسل کرنے کی آمرانہ کارروائیوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبایانہیں …

سرینگر ۔ 30 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارہ ’ این آئی اے‘ کی طرف سے کشمیر ی حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو جھوٹے اور من گھڑٹ مقدمات میں ملوث کر کے انہیں پابندسلاسل کرنے کی آمرانہ کارروائیوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز دبایانہیں کیا جاسکتا۔

مزید خبریں