واشنگٹن ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے اخراجات میں اضافے کے لیے ضروری ہے کہ جرمنی اپنے دفاعی اخراجات کو بڑھائے۔ انہوں نے اس تناظر میں یہ بھی کہا کہ سپین اور فرانس نے بھی امریکا کے ساتھ اخراجات کے حوالے سے نا انصافی کی ہے۔
جرمنی اور دوسرے یورپی ممالک نیٹو کے اخراجات میں مزید حصہ ڈالیں،امریکی صدر

مزید خبریں