امریکا میں منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں تقریبا اضافہ

واشنگٹن ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکا میں 2010ءسے 2014ءکے دوران ہیروئین کے نشے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں تین گنا جبکہ دوسری نشہ آور منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں تقریبا دوگنا اضافہ ہوا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے) کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال امریکا میں ٹریفک حادثات سے زیادہ منشیات …

واشنگٹن ۔ 30 جون (اے پی پی) امریکا میں 2010ءسے 2014ءکے دوران ہیروئین کے نشے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں تین گنا جبکہ دوسری نشہ آور منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں تقریبا دوگنا اضافہ ہوا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن (ڈی ای اے) کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال امریکا میں ٹریفک حادثات سے زیادہ منشیات کے استعمال کی زیادتی سے ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ ڈی ای اے کے ایڈمنسٹریٹر چک روزنبرگ نے ایک بیان میں کہا کہ ہیروئین اور افیون سے تیار کردہ منشیات کے استعمال سے خوفناک حد تک ہلاکتیں اور تباہی دیکھنے میں آرہی ہے۔

Leave a Reply