اسلام آباد ۔یکم جولائی(اے پی پی)اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کی "سنگین خلاف ورزیوں" کے 21 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2017ءکے دوران دنیا بھر میں جاری تنازعات اور لڑائیوں میں 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔عالمی ادارے نے”بچے اور مسلح تصادم“ کے عنوان سے اپنی سالانہ رپورٹ میں …
گزشتہ سال دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کی "سنگین خلاف ورزیوں” کے 21 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔یکم جولائی(اے پی پی)اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کی "سنگین خلاف ورزیوں” کے 21 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2017ءکے دوران دنیا بھر میں جاری تنازعات اور لڑائیوں میں 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔عالمی ادارے نے”بچے اور مسلح تصادم“ کے عنوان سے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے 20 ممالک کے واقعات کا احاطہ کیا ہے جن میں یمن، شام اور افغانستان سمیت دیگر ممالک شامل ہیں جہاں پر مسلح تصادم اور تنازعات کے واقعات کی کثرت ہے۔








