ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل) شروع ہو گا

کنگسٹن۔ 2 جولائی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ ڈرا کھیلا تھا، دونوں ٹیموں کے …

کنگسٹن۔ 2 جولائی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ ڈرا کھیلا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 جولائی تک کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی