ریاض ۔ 4 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کے پیغام میں مملکتِ سعودی عرب کے فرماں روا، عوام اور حکومت کی جانب سے امریکی صدر، حکومت اور عوام کے لئے گرم جوشی کے ساتھ تہنیت اور نیک …
سعودی فرماں روا کی امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد

مزید خبریں
ریاض ۔ 4 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کے پیغام میں مملکتِ سعودی عرب کے فرماں روا، عوام اور حکومت کی جانب سے امریکی صدر، حکومت اور عوام کے لئے گرم جوشی کے ساتھ تہنیت اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا گیا ہے۔بیان میں کے علاوہ دونوں دوست ممالک کے درمیان خصوصی تعلقات اور تمام شعبوں میں پیش رفت کو بھی سراہا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے 4 جولائی 1776ءکو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کی تھی۔








