سرینا ولیمز نے ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرا مرحلہ عبور کر لیا

لندن ۔ 5 جولائی (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز نے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ میں دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میچ میں سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلغارین کھلاڑی وکٹوریا ٹومووا کو 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر تیسرے راﺅنڈ تک رسائی …

لندن ۔ 5 جولائی (اے پی پی) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز نے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ میں دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میچ میں سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلغارین کھلاڑی وکٹوریا ٹومووا کو 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر تیسرے راﺅنڈ تک رسائی حاصل کی۔