مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

ہم نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے احتساب عدالت میں الگ الگ درخواستیں دائر کرا دی ہیں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے احتساب …

ہم نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے احتساب عدالت میں الگ الگ درخواستیں دائر کرا دی ہیں
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے احتساب عدالت میں الگ الگ درخواستیں دائر کرا دی ہیں اور ہماری ان درخواستوں کو احتساب عدالت نے آگے بھی بھجوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی علالت کے باعث وہ آج 6 جولائی کو عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے اس لیے یہ فیصلہ موخر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید خبریں