نگران وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی (آج) ایوی ایشن ڈویژن کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر برائے ہوابازی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی (آج)جمعہ کو ایوی ایشن ڈویژن کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کا اعلی سطحی اجلاس (آج) جعمہ کو پی آئی اے بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت نگران وفاقی وزیر برائے ہوابازی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی …

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) نگران وفاقی وزیر برائے ہوابازی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی (آج)جمعہ کو ایوی ایشن ڈویژن کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کا اعلی سطحی اجلاس (آج) جعمہ کو پی آئی اے بلڈنگ اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت نگران وفاقی وزیر برائے ہوابازی لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کرینگے ۔اجلاس میں ایوی ایشن انڈسٹری کو درپیش چیلنجز ،نیو ایئر پورٹ منتقلی کے بعد امور کے جائزہ سمیت دیگر امور پرغور کیا جائے گا ۔

مزید خبریں