سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

ہرارے ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔