سرینگر ۔ 6 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز اور قابض انتظامیہ کی طرف سے نہتے کشمیریوں کے خلاف جبر و استبداد کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کو حق پر مبنی تحریک سے ہرگز دستبردار نہیں کیا جاسکتا۔
بھارت اوچھے ہتھکنڈو ں سے کشمیریوں کو حق پر مبنی تحریک سے دستبردار نہیں کر سکتا، کل جماعتی حریت کانفرنس

مزید خبریں