مسلم لیگ (ن) احتساب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) احتساب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلے کے بعد اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس طرح کے فیصلے آتے رہتے ہیں، تاریخ ان کا جواب دے گی۔ …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) احتساب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلے کے بعد اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس طرح کے فیصلے آتے رہتے ہیں، تاریخ ان کا جواب دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو اس فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مزید خبریں