یانا ۔ 7 جولائی (اے پی پی) امریکا کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے باوجود اس کے فریق دیگر ممالک نے عہد کیا ہے کہ وہ اس تاریخی معاہدے کو بچانے کی خاطر ہر ممکن کوشش کریں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ویانا میں ایک اہم ملاقات کے بعد وزرائے خارجہ نے کہا کہ اس مقصد کی خاطر ایران کو زیادہ مالی مراعات دی جائیں گی۔ …
ایران کے ساتھ ہیں، یورپی ممالک

مزید خبریں
یانا ۔ 7 جولائی (اے پی پی) امریکا کی طرف سے ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے باوجود اس کے فریق دیگر ممالک نے عہد کیا ہے کہ وہ اس تاریخی معاہدے کو بچانے کی خاطر ہر ممکن کوشش کریں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ویانا میں ایک اہم ملاقات کے بعد وزرائے خارجہ نے کہا کہ اس مقصد کی خاطر ایران کو زیادہ مالی مراعات دی جائیں گی۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ امریکی دباو کے باوجود دیگر ممالک کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔








